The Holy Quran 6:165 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
قُلۡ اَغَیۡرَ اللّٰہِ اَبۡغِیۡ رَبًّا وَّہُوَ رَبُّ کُلِّ شَیۡءٍ ؕ وَلَا تَکۡسِبُ کُلُّ نَفۡسٍ اِلَّا عَلَیۡہَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزۡرَ اُخۡرٰی ۚ ثُمَّ اِلٰی رَبِّکُمۡ مَّرۡجِعُکُمۡ فَیُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ فِیۡہِ تَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۱۶۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘Shall I seek a lord other than Allah, while He is the Lord of all things?’ And no soul acts but only against itself; nor does any bearer of burden bear the burden of another. Then to your Lord will be your return, and He will inform you of that wherein you used to differ.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تو (ان سے) کہہ دے کہ کیا میں اللہ کے سوا کسی کو اپنا ربّ پسند کر لوں؟ جبکہ وہی ہے جو ہرچیز کا ربّ ہے۔ اور کوئی جان (بدی) نہیں کماتی مگر اپنے ہی خلاف۔ اور کوئی بوجھ اٹھانے والی کسی دوسری کا بوجھ نہیں اٹھاتی۔ پھر تمہارے ربّ ہی کی طرف تمہارا لَوٹ کر جانا ہے۔ پس وہ تمہیں اس پر آگاہ کرے گا جس کے متعلق تم آپس میں اختلاف کیا کرتے تھے۔