The Holy Quran 6:19 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَہُوَ الۡقَاہِرُ فَوۡقَ عِبَادِہٖ ؕ وَہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And He is Supreme over His servants; and He is the Wise, the All-Aware.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ اپنے بندوں پر جلالی شان کے ساتھ غالب ہے اور وہ صاحبِ حکمت (اور) ہمیشہ باخبر ہے۔