The Holy Quran 6:2 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَجَعَلَ الظُّلُمٰتِ وَالنُّوۡرَ ۬ؕ ثُمَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِرَبِّہِمۡ یَعۡدِلُوۡنَ ﴿۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

All praise belongs to Allah Who created the heavens and the earth and brought into being every kind of darkness and light; yet those who disbelieve set up equals to their Lord.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تمام حمد اللہ ہی کی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور اندھیرے اور نور بنائے۔ پھر بھی وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اپنے ربّ کا شریک ٹھہراتے ہیں۔