The Holy Quran 6:27 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
وَہُمۡ یَنۡہَوۡنَ عَنۡہُ وَیَنۡـَٔوۡنَ عَنۡہُ ۚ وَاِنۡ یُّہۡلِکُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَمَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they forbid others to believe it and themselves too they keep away from it. And they ruin none but their own selves; only they perceive not.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ اس سے روکتے بھی ہیں اور خود بھی اس سے دُور رہتے ہیں اور وہ اپنے سوا اور کسی کو ہلاک نہیں کرتے اور وہ شعور نہیں رکھتے۔