The Holy Quran 6:28 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَلَوۡ تَرٰۤی اِذۡ وُقِفُوۡا عَلَی النَّارِ فَقَالُوۡا یٰلَیۡتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُکَذِّبَ بِاٰیٰتِ رَبِّنَا وَنَکُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if thou couldst only see when they are made to stand before the Fire! They will say, ‘Oh, would that we might be sent back! And then we would not treat the Signs of our Lord as lies, and we would be of the believers.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کاش تو دیکھ سکتا کہ جب وہ آگ کے پاس (ذرا) ٹھہرائے جائیں گے تو کہیں گے اے کاش! ایسا ہوتا کہ ہم واپس لَوٹادیئے جاتے، پھر ہم اپنے ربّ کی آیات کی تکذیب نہ کرتے اور ہم مومنین میں سے ہو جاتے۔