The Holy Quran 6:29 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
بَلۡ بَدَا لَہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُخۡفُوۡنَ مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَلَوۡ رُدُّوۡا لَعَادُوۡا لِمَا نُہُوۡا عَنۡہُ وَاِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۲۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Nay, that which they used to conceal before has now become clear to them. And if they were sent back, they would surely return to that which they were forbidden. And they are certainly liars.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
حق یہ ہے کہ ان پر ظاہر ہوچکا ہے جو اس سے پہلے وہ چھپایا کرتے تھے۔ اور اگر وہ لَوٹا بھی دیئے جائیں تو ضرور دوبارہ وہی کریں جس سے ان کو روکا گیا تھا اور وہ یقیناً جھوٹے ہیں۔