The Holy Quran 6:3 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ مِّنۡ طِیۡنٍ ثُمَّ قَضٰۤی اَجَلًا ؕ وَاَجَلٌ مُّسَمًّی عِنۡدَہٗ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تَمۡتَرُوۡنَ ﴿۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
He it is Who created you from clay, and then He decreed a term. And there is another term fixed with Him. Yet you doubt!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا۔ پھر ایک مدت مقرر کی اورمعین مدت (کا علم) اُسی کے پاس ہے پھر بھی تم شک میں مبتلا ہوتے ہو۔