The Holy Quran 6:31 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَلَوۡ تَرٰۤی اِذۡ وُقِفُوۡا عَلٰی رَبِّہِمۡ ؕ قَالَ اَلَیۡسَ ہٰذَا بِالۡحَقِّ ؕ قَالُوۡا بَلٰی وَرَبِّنَا ؕ قَالَ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿٪۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if thou couldst only see when they are made to stand before their Lord! He will say, ‘Is not this second life the truth?’ They will say, ‘Yea, by our Lord.’ He will say, ‘Then taste the punishment because you disbelieved.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کاش !تو دیکھ سکتا جب وہ اپنے ربّ کے حضور ٹھہرائے جائیں گے۔ وہ (ان سے) پوچھے گا کیا یہ حق نہیں ہے؟ وہ کہیں گے کیوں نہیں! ہمارے ربّ کی قسم (یہ حق ہے)۔ وہ کہے گا تب تم عذاب کو چکھو بوجہ اس انکار کے جو تم کیا کرتے تھے۔