The Holy Quran 6:32 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
قَدۡ خَسِرَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِلِقَآءِ اللّٰہِ ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءَتۡہُمُ السَّاعَۃُ بَغۡتَۃً قَالُوۡا یٰحَسۡرَتَنَا عَلٰی مَا فَرَّطۡنَا فِیۡہَا ۙ وَہُمۡ یَحۡمِلُوۡنَ اَوۡزَارَہُمۡ عَلٰی ظُہُوۡرِہِمۡ ؕ اَلَا سَآءَ مَا یَزِرُوۡنَ ﴿۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those indeed are the losers who deny the meeting with Allah, so much so, that when the Hour shall come on them unawares, they will say, ‘O our grief for our neglecting this Hour!’ And they shall bear their burdens on their backs. Surely, evil is that which they bear.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً گھاٹا کھایا ان لوگوں نے جنہوں نے اللہ کی لقاءکا انکار کیا۔ یہاں تک کہ جب اچانک ان کے پاس (وہ) گھڑی آگئی تو کہنے لگے وائے حسرت اس کوتاہی پر جو ہم اس بارہ میں کیا کرتے تھے! اور وہ اپنے بوجھ اپنی پیٹھوں پر اُٹھائے ہوئے ہوں گے۔ خبردار! کیا ہی بُرا ہے جو وہ اُٹھائے ہوئے ہیں۔