The Holy Quran 6:34 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

قَدۡ نَعۡلَمُ اِنَّہٗ لَیَحۡزُنُکَ الَّذِیۡ یَقُوۡلُوۡنَ فَاِنَّہُمۡ لَا یُکَذِّبُوۡنَکَ وَلٰکِنَّ الظّٰلِمِیۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۳۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

We know full well that what they say verily grieves thee; for surely it is not thee that they charge with falsehood but it is the Signs of Allah that the evil-doers reject.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً ہم جانتے ہیں کہ تجھے ضرور غم میں مبتلا کرتا ہے جو وہ کہتے ہیں۔ پس یقیناً وہ تجھے ہی نہیں جھٹلاتے بلکہ ظالم اللہ کی آیات کا ہی انکار کرتے ہیں۔