The Holy Quran 6:36 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَاِنۡ کَانَ کَبُرَ عَلَیۡکَ اِعۡرَاضُہُمۡ فَاِنِ اسۡتَطَعۡتَ اَنۡ تَبۡتَغِیَ نَفَقًا فِی الۡاَرۡضِ اَوۡ سُلَّمًا فِی السَّمَآءِ فَتَاۡتِیَہُمۡ بِاٰیَۃٍ ؕ وَلَوۡ شَآءَ اللّٰہُ لَجَمَعَہُمۡ عَلَی الۡہُدٰی فَلَا تَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۳۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if their aversion is grievous to thee, then, if thou art able to seek a passage into the earth or a ladder unto heaven, and bring them a Sign, thou canst do so. And had Allah enforced His will, He could surely have brought them together into the guidance. So be thou not of those who lack knowledge.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تجھ پر ان کا منہ پھیرنا گراں گزرتا ہے تو اگر تجھ میں طاقت ہے کہ زمین میں کوئی سُرنگ یا آسمان میں کوئی سیڑھی تلاش کرلے پھر (اس کے ذریعہ) ان کے پاس کوئی نشان لاسکے (تو ایسا کرکے دیکھ لے)۔ اور اگر اللہ چاہتا تو انہیں ضرور ہدایت پر اکٹھاکر دیتا۔ پس تُو ہرگز جاہلوں میں سے نہ ہو۔