The Holy Quran 6:39 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَمَا مِنۡ دَآبَّۃٍ فِی الۡاَرۡضِ وَلَا طٰٓئِرٍ یَّطِیۡرُ بِجَنَاحَیۡہِ اِلَّاۤ اُمَمٌ اَمۡثَالُکُمۡ ؕ مَا فَرَّطۡنَا فِی الۡکِتٰبِ مِنۡ شَیۡءٍ ثُمَّ اِلٰی رَبِّہِمۡ یُحۡشَرُوۡنَ ﴿۳۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

There is not an animal that crawls in the earth, nor a bird that flies on its two wings, but they are communities like you. We have left out nothing in the Book. Then to their Lord shall they be gathered together.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور زمین میں کوئی چلنے پھرنے والا جاندار نہیں اور نہ کوئی پرندہ جو اپنے دوپروں پر اڑتا ہے مگر یہ تمہاری ہی طرح کی امّتیں ہیں۔ہم نے کتاب میں کوئی چیز بھی نظر انداز نہیں کی۔ آخر وہ اپنے ربّ کی طرف اکٹھے کئے جائیں گے۔