The Holy Quran 6:4 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَہُوَ اللّٰہُ فِی السَّمٰوٰتِ وَفِی الۡاَرۡضِ ؕ یَعۡلَمُ سِرَّکُمۡ وَجَہۡرَکُمۡ وَیَعۡلَمُ مَا تَکۡسِبُوۡنَ ﴿۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And He is Allah, the God, both in the heavens and in the earth. He knows your inside and your outside. And He knows what you earn.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہی اللہ ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی۔ وہ تمہارے چھپے ہوئے کو جانتا ہے اور تمہارے ظاہر کو بھی اور جانتا ہے جو تم کسب کرتے ہو۔