The Holy Quran 6:42 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

بَلۡ اِیَّاہُ تَدۡعُوۡنَ فَیَکۡشِفُ مَا تَدۡعُوۡنَ اِلَیۡہِ اِنۡ شَآءَ وَتَنۡسَوۡنَ مَا تُشۡرِکُوۡنَ ﴿٪۴۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Nay, but on Him alone will you call; then will He remove that which you call on Him to remove, if He please, and you will forget what you associate with Him.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(نہیں ) بلکہ اسی کو تم پکارو گے۔ پس وہ دور کر دے گا اگر وہ چاہے اس (مصیبت) کو جس کی طرف تم (مدد کے لئے) اُسے بلاتے ہو اور تم بھول جاؤ گے ان چیزوں کو جن کو تم شریک ٹھہراتے رہے ہو۔