The Holy Quran 6:49 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَمَا نُرۡسِلُ الۡمُرۡسَلِیۡنَ اِلَّا مُبَشِّرِیۡنَ وَمُنۡذِرِیۡنَ ۚ فَمَنۡ اٰمَنَ وَاَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَلَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We send not the Messengers but as bearers of glad tidings and as warners. So those who believe and reform themselves, on them shall come no fear nor shall they grieve.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم پیغمبر نہیں بھیجتے مگر اس حیثیت میں کہ وہ بشارت دینے والے اور انذار کرنے والے ہوتے ہیں۔ پس جو ایمان لے آئے اور اصلاح کرے تو ان پر کوئی خوف نہیں اور نہ وہ کوئی غم کریں گے۔