The Holy Quran 6:52 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
وَاَنۡذِرۡ بِہِ الَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ اَنۡ یُّحۡشَرُوۡۤا اِلٰی رَبِّہِمۡ لَیۡسَ لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِہٖ وَلِیٌّ وَّلَا شَفِیۡعٌ لَّعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ ﴿۵۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And warn thereby those who fear that they shall be gathered to their Lord, that they shall have no friend nor intercessor beside Him, so that they may become righteous.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس (قرآن) کے ذریعہ تو انہیں ڈرا جو خوف رکھتے ہیں کہ وہ اپنے ربّ کی طرف اکٹھے کئے جائیں گے۔ اس (قرآن) کے سوا اُن کا کوئی ولی اور کوئی شفاعت کرنے والا نہیں ہو گا۔ تاکہ وہ تقویٰ اختیار کریں۔