The Holy Quran 6:53 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
وَلَا تَطۡرُدِ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَدٰوۃِ وَالۡعَشِیِّ یُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَہٗ ؕ مَا عَلَیۡکَ مِنۡ حِسَابِہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ وَّمَا مِنۡ حِسَابِکَ عَلَیۡہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ فَتَطۡرُدَہُمۡ فَتَکُوۡنَ مِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And drive not away those who call upon their Lord morning and evening, seeking His countenance. Thou art not at all accountable for them nor are they at all accountable for thee, that thou shouldst drive them away and be of the unjust.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تُو ان لوگوں کو نہ دھتکار جو اپنے ربّ کو اس کی رضا چاہتے ہوئے صبح بھی پکارتے ہیں اور شام کو بھی۔ تیرے ذمّہ ان کا کچھ بھی حساب نہیں اور نہ ہی تیرا کچھ حساب اُن کے ذمّہ ہے۔ پس اگر پھر بھی تو انہیں دھتکاردے گا تو تُو ظالموں میں سے ہو جائے گا۔