The Holy Quran 6:59 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

قُلۡ لَّوۡ اَنَّ عِنۡدِیۡ مَا تَسۡتَعۡجِلُوۡنَ بِہٖ لَقُضِیَ الۡاَمۡرُ بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ اَعۡلَمُ بِالظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say: ‘If that which you desire to be hastened were in my power, surely the matter would be decided between me and you. And Allah knows best the unjust.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تو کہہ دے کہ اگر وہ بات جس کی تم جلدی کرتے ہو میرے ہاتھ میں ہوتی تو (اب تک) ضرور میرے اور تمہارے درمیان فیصلہ ہو چکا ہوتا اور اللہ ظالموں کو سب سے زیادہ جاننے والا ہے۔