The Holy Quran 6:61 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَہُوَ الَّذِیۡ یَتَوَفّٰٮکُمۡ بِالَّیۡلِ وَیَعۡلَمُ مَا جَرَحۡتُمۡ بِالنَّہَارِ ثُمَّ یَبۡعَثُکُمۡ فِیۡہِ لِیُقۡضٰۤی اَجَلٌ مُّسَمًّی ۚ ثُمَّ اِلَیۡہِ مَرۡجِعُکُمۡ ثُمَّ یُنَبِّئُکُمۡ بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۶۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And He it is Who takes your souls by night and knows that which you do by day; then He raises you up again therein, that the appointed term may be completed. Then to Him is your return. Then will He inform you of what you used to do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہی ہے جو تمہیں رات کو (بصورت نیند) وفات دیتا ہے جبکہ وہ جانتا ہے جو تم دن کے وقت کر چکے ہو اور پھر وہ تمہیں اُس میں (یعنی دن کے وقت) اُٹھا دیتا ہے تا کہ (تمہاری) اجلِ مسمّٰی پوری کی جائے۔ پھر اسی کی طرف تمہارا لَوٹ کر جانا ہے۔ پھر جو بھی تم کیا کرتے تھے وہ اس سے تمہیں آگاہ کرے گا۔