The Holy Quran 6:62 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَہُوَ الۡقَاہِرُ فَوۡقَ عِبَادِہٖ وَیُرۡسِلُ عَلَیۡکُمۡ حَفَظَۃً ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءَ اَحَدَکُمُ الۡمَوۡتُ تَوَفَّتۡہُ رُسُلُنَا وَہُمۡ لَا یُفَرِّطُوۡنَ ﴿۶۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And He is Supreme over His servants, and He sends guardians to watch over you, until, when death comes to anyone of you, Our messengers take his soul, and they fail not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ اپنے بندوں پر جلالی شان کے ساتھ غالب ہے اور وہ تم پر حفاظت کرنے والے (نگران) بھیجتا ہے یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کو موت آجائے تو اُسے ہمارے رسول (فرشتے) وفات دے دیتے ہیں اور وہ کسی پہلو کو نظر انداز نہیں کرتے۔