The Holy Quran 6:64 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

قُلۡ مَنۡ یُّنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡ ظُلُمٰتِ الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ تَدۡعُوۡنَہٗ تَضَرُّعًا وَّخُفۡیَۃً ۚ لَئِنۡ اَنۡجٰٮنَا مِنۡ ہٰذِہٖ لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۶۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, “Who delivers you from the calamities of the land and the sea, when you call upon Him in humility and in secret, saying, ‘If He deliver us from this, we will surely be of those who are grateful?’ ”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پوچھ کہ کون ہے جو تمہیں برّ و بحر کے اندھیروں سے نجات دیتا ہے جب تم اسے گریہ و زاری سے پکار رہے ہوتے ہو اور مخفی طور پر بھی کہ اگر اس نے ہمیں اس (آفت) سے نجات دے دی تو ہم ضرور شکر گزاروں میں سے ہو جائیں گے۔