The Holy Quran 6:70 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
وَمَا عَلَی الَّذِیۡنَ یَتَّقُوۡنَ مِنۡ حِسَابِہِمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ وَّلٰکِنۡ ذِکۡرٰی لَعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ ﴿۷۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And those who are righteous are not at all accountable for them, but their duty is to admonish them, that they may fear God.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جو لوگ تقویٰ اختیار کرتے ہیں ان پر ان لوگوں کے حساب کی کچھ بھی ذمہ داری نہیں لیکن یہ محض ایک بڑی نصیحت ہے تا کہ وہ تقویٰ اختیار کریں۔