The Holy Quran 6:79 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
فَلَمَّا رَاَ الشَّمۡسَ بَازِغَۃً قَالَ ہٰذَا رَبِّیۡ ہٰذَاۤ اَکۡبَرُ ۚ فَلَمَّاۤ اَفَلَتۡ قَالَ یٰقَوۡمِ اِنِّیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّمَّا تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۷۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when he saw the sun rise with spreading light, he said: ‘This is my Lord, this is the greatest.’ But when it set, he said, ‘O my people, surely I am clear of that which you associate with God.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر جب اس نے سورج کو چمکتا ہوا دیکھا تو کہا (گویا) یہ میرا ربّ ہے۔یہ (ان) سب سے بڑا ہے۔ پس جب وہ بھی ڈوب گیا تو اُس نے کہا اے میری قوم! یقیناً میں اُس شرک سے جو تم کرتے ہو سخت بیزار ہوں۔