The Holy Quran 6:89 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

ذٰلِکَ ہُدَی اللّٰہِ یَہۡدِیۡ بِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ ؕ وَلَوۡ اَشۡرَکُوۡا لَحَبِطَ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That is the guidance of Allah. He guides thereby those of His servants whom He pleases. And if they had worshipped aught beside Him, surely all they did would have been of no avail to them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ ہے اللہ کی ہدایت جس کے ذریعہ وہ اپنے بندوں میں سے جس کی چاہتا ہے راہنمائی کرتا ہے۔ اور اگر وہ شرک کر بیٹھتے تو ان کے وہ اعمال ضائع ہو جاتے جو وہ کرتے رہے۔