The Holy Quran 6:9 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)

وَقَالُوۡا لَوۡلَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ مَلَکٌ ؕ وَلَوۡ اَنۡزَلۡنَا مَلَکًا لَّقُضِیَ الۡاَمۡرُ ثُمَّ لَا یُنۡظَرُوۡنَ ﴿۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they say, ‘Why has not an angel been sent down to him?’ But if We had sent down an angel, the matter would have been settled, and then they would not have been granted a respite.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ کہتے ہیں کہ اس پر کوئی فرشتہ کیوں نہیں اُتارا گیا؟ اور اگر ہم کوئی فرشتہ اُتارتے تو ضرور معاملہ نپٹا دیا جاتا۔ پھر وہ کوئی مہلت نہ دیئے جاتے۔