The Holy Quran 6:90 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ وَالۡحُکۡمَ وَالنُّبُوَّۃَ ۚ فَاِنۡ یَّکۡفُرۡ بِہَا ہٰۤؤُلَآءِ فَقَدۡ وَکَّلۡنَا بِہَا قَوۡمًا لَّیۡسُوۡا بِہَا بِکٰفِرِیۡنَ ﴿۹۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It is these to whom We gave the Book and dominion and prophethood. But if these people are ungrateful for them, it matters not, for We have now entrusted them to a people who are not ungrateful for them.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ وہ لوگ تھے جن کو ہم نے کتاب اور حکمت اور نبوت عطا کی۔ پس اگر یہ لوگ اس کا انکار کردیں تو ہم یہ (معاملہ) ایک ایسی قوم کے سپرد کر دیں گے جو ہرگز اس کے منکر نہیں ہوں گے۔