The Holy Quran 6:99 – Al-An`am (الْاٴنْعَام)
وَہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡشَاَکُمۡ مِّنۡ نَّفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ فَمُسۡتَقَرٌّ وَّمُسۡتَوۡدَعٌ ؕ قَدۡ فَصَّلۡنَا الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّفۡقَہُوۡنَ ﴿۹۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He it is Who has produced you from a single person and there is for you a home and a lodging. We have explained the Signs in detail for a people who understand.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہی ہے جس نے تمہیں ایک جان سے پیدا کیا۔ پس عارضی قرار کی جگہ اور مستقل حفاظت کی جگہ (بنائی)۔ یقیناً ہم نے نشانات کو خوب کھول کھول کر بیان کردیا ہے ان لوگوں کے لئے جو معاملہ فہمی سے کام لیتے ہیں۔