The Holy Quran 70:15 – Al-Ma`arij (الْمَعَارِجِ)

وَمَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ۙ ثُمَّ یُنۡجِیۡہِ ﴿ۙ۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And by offering all those who are on the earth, if only thus he might save himself.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُن سب کو جو زمین میں ہیں۔ پھر وہ (فدیہ) اُسے اس (عذاب) سے بچالے۔