The Holy Quran 70:40 – Al-Ma`arij (الْمَعَارِجِ)
کَلَّا ؕ اِنَّا خَلَقۡنٰہُمۡ مِّمَّا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Never! We have created them of that which they know.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ہرگز نہیں! یقیناً ہم نے ان کو اُس چیز سے پیدا کیا جسے وہ جانتے ہیں۔