The Holy Quran 70:43 – Al-Ma`arij (الْمَعَارِجِ)
فَذَرۡہُمۡ یَخُوۡضُوۡا وَیَلۡعَبُوۡا حَتّٰی یُلٰقُوۡا یَوۡمَہُمُ الَّذِیۡ یُوۡعَدُوۡنَ ﴿ۙ۴۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So leave them alone to indulge in idle talk and play until they meet that day of theirs which they are promised,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس اُنہیں چھوڑ دے، وہ فضول باتوں میں غرق رہیں اور کھیلیں کھیلتے رہیں یہاں تک کہ وہ اپنے اُس دن کو دیکھ لیں جس کا اُنہیں وعدہ دیا جاتا ہے۔