The Holy Quran 70:45 – Al-Ma`arij (الْمَعَارِجِ)
خَاشِعَۃً اَبۡصَارُہُمۡ تَرۡہَقُہُمۡ ذِلَّۃٌ ؕ ذٰلِکَ الۡیَوۡمُ الَّذِیۡ کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿٪۴۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
With their eyes cast down; and disgrace will cover them. Such is the day which they are promised.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس حال میں کہ اُن کی نظریں جُھکی ہوئی ہوں گی۔ اُن پر ذلّت چھا رہی ہوگی۔ یہ وہ دن ہے جس کا وہ وعدہ دیئے جاتے تھے۔