The Holy Quran 71:13 – Nooh (نُوْحٍ)

وَّیُمۡدِدۡکُمۡ بِاَمۡوَالٍ وَّبَنِیۡنَ وَیَجۡعَلۡ لَّکُمۡ جَنّٰتٍ وَّیَجۡعَلۡ لَّکُمۡ اَنۡہٰرًا ﴿ؕ۱۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And He will strengthen you with wealth and with children, and He will give you gardens and He will give you rivers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ اموال اور اولاد کے ساتھ تمہاری مدد کرے گا اور تمہارے لئے باغات بنائے گا اور تمہارے لئے نہریں جاری کرے گا۔