The Holy Quran 71:19 – Nooh (نُوْحٍ)
ثُمَّ یُعِیۡدُکُمۡ فِیۡہَا وَیُخۡرِجُکُمۡ اِخۡرَاجًا ﴿۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Then will He cause you to return thereto, and He will bring you forth a new bringing forth.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر وہ تمہیں اس میں واپس کردے گا اور تمہیں ایک نئے رنگ میں نکالے گا۔