The Holy Quran 71:22 – Nooh (نُوْحٍ)
قَالَ نُوۡحٌ رَّبِّ اِنَّہُمۡ عَصَوۡنِیۡ وَاتَّبَعُوۡا مَنۡ لَّمۡ یَزِدۡہُ مَالُہٗ وَوَلَدُہٗۤ اِلَّا خَسَارًا ﴿ۚ۲۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Noah said, “My Lord, they have disobeyed me, and followed one whose wealth and children have only added to his ruin.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
نوح نے کہا اے میرے ربّ! یقیناً انہوں نے میری نافرمانی کی اور اُس کی پیروی کی جسے اس کے مال اور اولاد نے گھاٹے کے سوا اور کسی چیز میں نہ بڑھایا۔