The Holy Quran 71:26 – Nooh (نُوْحٍ)

مِمَّا خَطِیۡٓــٰٔتِہِمۡ اُغۡرِقُوۡا فَاُدۡخِلُوۡا نَارًا ۬ۙ فَلَمۡ یَجِدُوۡا لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اَنۡصَارًا ﴿۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Because of their sins they were drowned and made to enter Fire. And they found no helpers for themselves against Allah.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ اپنی خطاؤں کے سبب غرق کئے گئے پھر آگ میں داخل کئے گئے۔ پس اُنہوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے لئے کوئی مددگار نہ پائے۔