The Holy Quran 71:3 – Nooh (نُوْحٍ)

قَالَ یٰقَوۡمِ اِنِّیۡ لَکُمۡ نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ۙ﴿۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He said, ‘O my people! surely I am a plain Warner unto you,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اُس نے کہا۔ اے میری قوم! یقیناً میں تمہارے لئے ایک کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں۔