The Holy Quran 72:12 – Al-Jinn (الْجِنِّ)
وَّاَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوۡنَ وَمِنَّا دُوۡنَ ذٰلِکَ ؕ کُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًا ﴿ۙ۱۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And some of us are righteous and some of us are otherwise; and we are sects holding different views.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم میں کچھ نیک لوگ تھے اور کچھ ہم میں سے ان کے علاوہ بھی تھے۔ ہم طرح طرح کے مسلکوں میں بٹے ہوئے تھے۔