The Holy Quran 72:14 – Al-Jinn (الْجِنِّ)

وَّاَنَّا لَمَّا سَمِعۡنَا الۡہُدٰۤی اٰمَنَّا بِہٖ ؕ فَمَنۡ یُّؤۡمِنۡۢ بِرَبِّہٖ فَلَا یَخَافُ بَخۡسًا وَّلَا رَہَقًا ﴿ۙ۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And when we heard the call to guidance, we believed in it. And he who believes in his Lord has no fear of loss or injustice.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یقیناً جب ہم نے ہدایت (کی بات) سُنی اُس پر ایمان لے آئے۔ پس جو بھی اپنے ربّ پر ایمان لائے تو وہ نہ کسی کمی کا خوف رکھے گا اور نہ کسی زیادتی کا۔