The Holy Quran 72:15 – Al-Jinn (الْجِنِّ)
وَّاَنَّا مِنَّا الۡمُسۡلِمُوۡنَ وَمِنَّا الۡقٰسِطُوۡنَ ؕ فَمَنۡ اَسۡلَمَ فَاُولٰٓئِکَ تَحَرَّوۡا رَشَدًا ﴿۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And some of us submit to God and some of us have deviated from the right course.’” And those who submit to God — it is these who seek the right course.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم میں سے فرمانبردار بھی تھے اور ہم ہی میں سے ظلم کرنے والے بھی۔ پس جس نے بھی فرمانبرداری کی، تو یہی ہیں وہ جنہوں نے ہدایت کی جستجو کی۔