The Holy Quran 72:17 – Al-Jinn (الْجِنِّ)
وَّاَنۡ لَّوِ اسۡتَقَامُوۡا عَلَی الطَّرِیۡقَۃِ لَاَسۡقَیۡنٰہُمۡ مَّآءً غَدَقًا ﴿ۙ۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And if they keep to the right path, We shall certainly provide them with abundant water to drink,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اگر وہ صحیح مسلک پر استقامت دکھاتے تو ہم اُنہیں ضرور بافراغت پانی سے سیراب کرتے۔