The Holy Quran 72:20 – Al-Jinn (الْجِنِّ)

وَّاَنَّہٗ لَمَّا قَامَ عَبۡدُ اللّٰہِ یَدۡعُوۡہُ کَادُوۡا یَکُوۡنُوۡنَ عَلَیۡہِ لِبَدًا ﴿ؕ٪۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when the Servant of Allah stands up praying to Him, they crowd upon him, well nigh suffocating him.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یقیناً جب بھی اللہ کا بندہ اُس کو پکارتے ہوئے کھڑا ہوا تو وہ قریب ہوتے ہیں کہ اس پر غَول در غَول ٹُوٹ پڑیں۔