The Holy Quran 72:24 – Al-Jinn (الْجِنِّ)

اِلَّا بَلٰغًا مِّنَ اللّٰہِ وَرِسٰلٰتِہٖ ؕ وَمَنۡ یَّعۡصِ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ فَاِنَّ لَہٗ نَارَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ﴿ؕ۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

My responsibility is only to convey the revelation from Allah, and His Messages.’ And for those who disobey Allah and His Messenger there is the fire of Hell, wherein they will abide for a long, long period.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

مگر اللہ کی طرف سے تبلیغ کرتے ہوئے اور اس کے پیغامات پہنچاتے ہوئے۔ اور جو اللہ کی اور اس کے رسول کی نافرمانی کرے گا تو یقیناً اس کے لئے جہنم کی آگ ہوگی، وہ لمبے عرصہ تک اس میں رہنے والے ہوں گے۔