The Holy Quran 72:25 – Al-Jinn (الْجِنِّ)
حَتّٰۤی اِذَا رَاَوۡا مَا یُوۡعَدُوۡنَ فَسَیَعۡلَمُوۡنَ مَنۡ اَضۡعَفُ نَاصِرًا وَّاَقَلُّ عَدَدًا ﴿۲۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They will continue to disbelieve until they see that which they are promised, and soon they will know who is weaker in helpers and fewer in numbers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہاں تک کہ جب وہ اسے دیکھ لیں گے جس سے اُنہیں ڈرایا جاتا ہے تو وہ ضرور جان لیں گے کہ بحیثیت مددگار کون سب سے زیادہ کمزور تھا اور نفری میں سب سے تھوڑا تھا۔