The Holy Quran 72:29 – Al-Jinn (الْجِنِّ)

لِّیَعۡلَمَ اَنۡ قَدۡ اَبۡلَغُوۡا رِسٰلٰتِ رَبِّہِمۡ وَاَحَاطَ بِمَا لَدَیۡہِمۡ وَاَحۡصٰی کُلَّ شَیۡءٍ عَدَدًا ﴿٪۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That He may know that they (His Messengers) have delivered the Messages of their Lord. And He encompasses all that is with them and He keeps count of all things.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تاکہ وہ معلوم کر لے کہ وہ اپنے ربّ کے پیغامات خوب وضاحت کے ساتھ پہنچاچکے ہیں۔ اور وہ اُس کا احاطہ کئے ہوئے ہے جو اُن کے پاس ہے اور اُس نے ہر چیز کا گنتی کے لحاظ سے شمار کر رکھا ہے۔