The Holy Quran 72:3 – Al-Jinn (الْجِنِّ)
یَّہۡدِیۡۤ اِلَی الرُّشۡدِ فَاٰمَنَّا بِہٖ ؕ وَلَنۡ نُّشۡرِکَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًا ۙ﴿۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘It guides to the right way; so we have believed in it, and we will not associate any one with our Lord.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جو بھلائی کی طرف ہدایت دیتا ہے۔ پس ہم اُس پر ایمان لے آئے۔ اور ہم ہرگز کسی کو اپنے ربّ کا شریک نہیں ٹھہرائیں گے۔