The Holy Quran 72:4 – Al-Jinn (الْجِنِّ)
وَّاَنَّہٗ تَعٰلٰی جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَاحِبَۃً وَّلَا وَلَدًا ۙ﴿۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘And we believe that the majesty of our Lord is exalted. He has taken neither wife nor son unto Himself.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور (کہا) کہ یقیناً ہمارے ربّ کی شان بلند ہے۔ اس نے نہ کوئی بیوی اپنائی اور نہ کوئی لڑکا۔