The Holy Quran 72:8 – Al-Jinn (الْجِنِّ)

وَّاَنَّہُمۡ ظَنُّوۡا کَمَا ظَنَنۡتُمۡ اَنۡ لَّنۡ یَّبۡعَثَ اللّٰہُ اَحَدًا ۙ﴿۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘And indeed they thought, even as you think, that Allah would never raise any Messenger.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اُنہوں نے بھی گمان کیا تھا جیسے تم نے گمان کرلیا کہ اللہ ہرگز کسی کو مبعوث نہیں کرے گا۔