The Holy Quran 73:16 – Al-Muzzammil (الْمُزَّمِّلِ)
اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلَیۡکُمۡ رَسُوۡلًا ۬ۙ شَاہِدًا عَلَیۡکُمۡ کَمَاۤ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ رَسُوۡلًا ﴿ؕ۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Verily, We have sent to you a Messenger, who is a witness over you, even as We sent a Messenger to Pharaoh.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً ہم نے تمہاری طرف ایک رسول بھیجا ہے جو تم پر نگران ہے جیسا کہ ہم نے فرعون کی طرف بھی ایک رسول بھیجا تھا۔