The Holy Quran 74:53 – Al-Muddaththir (الْمُدَّثِّرِ)

بَلۡ یُرِیۡدُ کُلُّ امۡرِیٴٍ مِّنۡہُمۡ اَنۡ یُّؤۡتٰی صُحُفًا مُّنَشَّرَۃً ﴿ۙ۵۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Nay, every man among them desires to have open sheets of revelation given to him.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

بلکہ اُن میں سے ہر شخص یہی چاہتا تھا کہ وہ بکثرت پھیلائے جانے والے صحیفے (اپنے موقف کی اشاعت کے لئے) دیا جاتا۔