The Holy Quran 76:14 – Ad-Dahr (الدَّھْرِ)
مُّتَّکِـِٕیۡنَ فِیۡہَا عَلَی الۡاَرَآئِکِ ۚ لَا یَرَوۡنَ فِیۡہَا شَمۡسًا وَّلَا زَمۡہَرِیۡرًا ﴿ۚ۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Reclining therein upon couches, they will find there neither excessive heat nor excessive cold.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ اس میں تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے۔ نہ تو وہ اُس میں سخت دھوپ دیکھیں گے اور نہ سخت سردی۔